13 جولائی 2015 - 10:00
تصویری رپورٹ/ طبس میں حسین بن موسی الکاظم(ع) کا روضہ

ابنا: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان کے شہر طبس میں امام رضا علیہ السلام کے بھائی حسین بن موسی الکاظم علیہ السلام کا روضہ۔